Best Quality Cold Rolled Coil

بہترین کوالٹی کولڈ رولڈ کویلز

State of the Art Equipment

اسٹیٹ آف دا آرٹ ایکیوپمینٹ

Sustainable Growth

پائیدار ترقی

Commitment to Greatness

آٹو گریڈ کے لئے الیکٹرولیٹیک صفائی لائن

عائشہ اسٹیل ملز میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں

عائشہ اسٹیل ملز (اے ایس ایم ایل) عارف حبیب کی ایک گروپ کمپنی ہے۔

اے ایس ایم ایل ایک جدید ترین کولڈ رولنگ کمپلیکس ہے جس کی سالانہ صلاحیت دو لاکھ بیس ہزار میٹرک ٹن ہے۔
اے ایس ایم ایل پاکستان کا شمار پاکستان میں فلیٹ رولڈ اسٹیل کی صنعت میں کی جانے والی سب سے بڑی سرمایہ کاریوں میں کیا جاتا ہے۔ یہ ملک میں کولڈ رولڈ کوائل (سی آر سی) بنانے والا وہ واحد ادارہ ہے جو اپنی تمام تر سرگرمیوں کیلئے جدید ترین جاپانی اور آسٹریائی مشینیں استعمال کرتا ہے اور ملک میں سی آر سی کی بہترین پیداوار کو یقینی بناتا ہے۔

ایس ایم ایل کا قیام ۲۰۰۵ میں عمل میں آیا اور یہ ملک میں کولڈ رولڈ اسٹیل کوائلز فراہم کرنے والا سب سے بڑا ادارہ بننے کی جانب گامزن ہے

© Copyright 2018 AISHA STEEL MILLS LIMITED. All rights reserved |  Designed & Developed by A2Z Creatorz