آٹوموبائل انڈسٹری کے لیے اینٹی فنگر پرنٹ کوٹنگ دستیاب ہے۔

عائشہ اسٹیل ملز ویلیو ایڈیڈ فلیٹ رولڈ اسٹیل کی صنعت میں نجی شعبے کی سب سے بڑی سرمایہ کاری ہے جو تزویری اہمیت کی حامل بندر گاہ پورٹ قاسم، کراچی، پاکستان پر واقع ہے۔
کی سالانہ پیداوار 4 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن ہے (CRC)اس وقت کولڈ روڈ کوائل
جو بین الاقوامی معیارات اور گاہکوں کے ضرورت کے مطابق جاپانی اور آسٹریلوی مشینوں پر مشتمل جدید ترین (اسٹیٹ آف دی آرٹ )پلانٹ پر تیار کیا جاتا ہے۔
سی آر سی مصنوعات آٹوموبائل ، اپلائنسز اور انجینیرنگ کے شعبے کو اعلیٰ درجے کے خام مال کے طورپر مہیا کی جاتی ہیں تاکہ ملکی اور برآمدی مارکیٹ کے لیے ویلیو ایڈیڈ مصنوعات کسی بھی تعداد میں فراہم کی جاسکیں۔
جی آئی مصنوعات آٹو موبائل، اپلائنسز اور انجینیرنگ کے شعبے کو اعلیٰ درجے کے خام مال کے طورپر مہیا کی جائیں گی تاکہ ملکی اور برآمدی مارکیٹ کے لیے ویلیو ایڈیڈ مصنوعات کسی بھی تعداد میں فراہم کی جاسکیں۔
:عاشہ اسٹیل ملز کے جی آئی کوئلز درج ذیل تصریحات کے ساتھ دستیاب ہیں
250،000 میٹرک ٹن | سالانہ پیداواری گنجائش |
ایم ایم 0.15 -3 ایم ایم | سائز |
1219 ،1000 ،914 | چوڑائی |
اورمساوی JIS-G3302, ASTM A653/A653 | معیار |
زیرو/ ریگولر | سپنگل |
معیار SGCC, SGCH, SGCD | :گریڈ |
Z06 – Z27 | کوٹنگ تھکنس |