آٹوموبائل انڈسٹری کے لیے اینٹی فنگر پرنٹ کوٹنگ دستیاب ہے۔
جی آئی مصنوعات آٹو موبائل، اپلائنسز اور انجینیرنگ کے شعبے کو اعلیٰ درجے کے خام مال کے طورپر مہیا کی جائیں گی تاکہ ملکی اور برآمدی مارکیٹ کے لیے
ویلیو ایڈیڈ مصنوعات کسی بھی تعداد میں فراہم کی جاسکیں۔
.عاشہ اسٹیل ملز کے جی آئی کوئلز درج ذیل تصریحات کے ساتھ دستیاب ہیں
250،000 میٹرک ٹن | سالانہ پیداواری گنجائش |
ایم ایم 0.15 -3 ایم ایم | سائز |
1219 ،1000 ،914 | چوڑائی |
اورمساوی JIS-G3302, ASTM A653/A653 | معیار |
زیرو/ ریگولر | سپنگل |
معیار SGCC, SGCH, SGCD | :گریڈ |
Z06 – Z27 | کوٹنگ تھکنس |